ہفتہ21؍رجب المرجب 1442ھ 6؍مارچ 2021ء

پی آئی اے کے تمام ملازمین کیلئے بائیو میٹرک حاضری سسٹم بحال

قومی ایئرلائنز (پی آئی اے) کے تمام ملازمین کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت حاضری کا نظام بحال کردیا گیا۔ 

اس حوالے سے پی آئی اے کے ہیومن ریسورس نے حاضری لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تمام ملازمین یکم فروری سے بائیومیٹرک سسٹم حاضری لگائیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.