بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور: سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ، کرکٹر جاں بحق

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رنگ روڈ پر سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کرکٹر جاں بحق ہو گیا۔

پشاور پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر کرکٹ گراؤنڈ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوا ہے۔

مقتول فرشید احمد کرکٹ پلیئر تھا جو میڈیسن کمپنی میں کام کرتا تھا۔

کراچی مختلف علاقوں میں فائرنگ ،ٹریفک حادثات اور…

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔

تھانہ پشت خرہ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.