
پشاور میں دوران سروس جاں بحق پولیس اہلکاروں کے بچوں نے ملازمت نہ ملنے پر احتجاج کیا ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ آئی جی کے احکامات کے باوجود ملازمت نہیں ملی۔
احتجاج کے باعث خیبر روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
بشکریہ جنگ
جمعرات5؍رجب المرجب 1442ھ18؍فروری 2021ء
Comments are closed.