
پاک فوج کی موسم سرما کی سالانہ مشقیں ضرب حدید جاری ہیں ۔
صحرا اور میدانی علاقوں میں کی جارہی مشقوں میں بہاول پور کور کی مختلف فارمیشنز شریک ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کا مقصد سخت موسم ، مشکل حالات میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیناہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.