یوم پاکستان کی پریڈ 23 کے بجائے 25 مارچ کو ہونے کی اطلاع کے بعد ایک خبر سامنے آگئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے 25 مارچ کو پاک افواج کی پریڈ کے سبب مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں 25 مارچ کی تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.