بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کی نمبر ون ٹینس پلئیر سارہ محبوب رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان کی نمبرون ٹینس پلئیر سارہ محبوب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

سارہ محبوب کی شادی ابراہیم عمر خان کے ساتھ اسلام آباد میں انجام پائی۔

شادی کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب اور ساتھی ٹینس کھلاڑیوں نے  شرکت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.