بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کسان اتحاد کا اوکاڑہ میں ٹریکٹر مارچ

پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام اوکاڑہ کے قصبےحجرہ شاہ مقیم میں ٹریکٹر مارچ کیا گیا۔

مارچ میں سیکڑوں ٹریکٹروں پر سوار کسانوں نے حکومت مخالف نعرے بازی کی۔

کسانوں نے خبردار کیا کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 31 مارچ کو اسلام آباد کا رُخ کریں گے۔

پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی سیکرٹری جنرل چوہدری حسان اکرم کا کہنا تھا کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرے، کھاد اور بیج سمیت تمام زرعی اشیاء کے ریٹس کو کم کیا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.