جمعہ18؍شعبان المعظم 1442ھ 2؍اپریل2021ء

پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے، عمران خان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، جے یو آئی

کرپشن سے متعلق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر جمعیت علماء اسلام (ف) کا درعمل سامنے آگیا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.