بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان میں موجود ٹیسٹ اسکواڈ کی کوویڈ رپورٹ منفی آگئی

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان میں موجود قومی اسکواڈ نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی، ارکان کی کوویڈ رپورٹ منفی آگئی۔

پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کی کووڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوجانے کے بعد اب 21 نومبر کو بنگلا دیش روانگی شیڈول ہے جہاں وہ بنگلا دیش میں پہلے سے موجود ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو جوائن کریں گے۔

دوسری جانب قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم بنگلا دیش کے خلاف آج سے 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.