جمعرات19؍ رجب المرجب 1442ھ4؍مارچ 2021ء

ٹیسٹ کرکٹ میں ربادا کی 200 وکٹیں مکمل

کراچی میں جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کیگسو رابادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔

فاسٹ بولر رابادا نے کراچی ٹیسٹ میں حسن علی کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔

رابادا تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے والے جنوبی افریقا کے تیسرے فاسٹ بولر ہیں۔

رابادا نے اپنے کیرئیر کے  44ویں ٹیسٹ میں 200 وکٹیں مکمل کی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.