بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ووٹ کی پرچی تمہاری جعلی حکومت کے لیے موت کا پروانہ ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ  ڈسکہ الیکشن ملتوی ہونے پر خوشیاں منانے والے جانتے ہیں الیکشن تو ہونا ہے، ووٹ کی پرچی تمہاری جعلی حکومت کے لیے موت کا پروانہ ہے۔

مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام نے ووٹ تو  ڈالنا ہے، کیوں ڈرتے ہو عوام سے؟ کیوں ڈرتے ہو ووٹ سے؟ کیوں ڈرتے ہو یوم حساب سے؟ اس لیے کہ عوام تم سے بیزار ہے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر…

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ  ووٹ کی پرچی تمہاری جعلی حکومت کے لیے موت کا پروانہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کبھی عدالت جاتے ہو کہ عوام کو ووٹ سے روکو، کبھی عدالت جاتے ہو کہ مریم کے ساتھ عوام کو آنے سے روکو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.