ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

وزیر اعظم عمران خان عوام کے سوالات کے جوابات براہ راست دیں گے، شبلی فراز

 انہوں نے کہا کہ عوام 0519210809 پر وزیراعظم سے بات کرسکتے ہیں۔

وزیر اطلاعات  نے کہا کہ ٹیلی فون لائنز شام 4 بجے کھول دی جائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.