بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعلی پنجاب نے کابینہ کے آن لائن اجلاس کی منظوری دے دی

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار  نے کابینہ کے آن لائن اجلاس کی منظوری دے دی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ عید الفطر سے قبل پنجاب کابینہ کا اجلاس ویڈیو لنک پر ہوگا۔

وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں،عوام سے ماسک پہننے اور فاصلہ رکھنے کی اپیل ہے۔

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی کابینہ کی…

دوسری جانب وفاقی کابینہ کی کارروائی کو آن لائن نظام پر منتقل کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطا بق تمام کابینہ ارکان کو ٹیبلیٹس پی سی فراہم کردیئے گئے ہیں حکومت کوسالانہ 50 کروڑ روپے کی بچت،حساس معلومات کی رازداری یقینی بنائی جاسکے گی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان کو ایجنڈا،سمریاں،منٹس آن لائن فراہم کئے جائیں گے ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.