بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کو سینیٹر بننے کے خواہشمند افراد کی لسٹ پیش کردی گئی، ذرائع

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہ چلے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.