پیر23؍ رجب المرجب 1442ھ 8؍مارچ2021ء

ناقدین کو بھی میثاق جمہوریت یاد آگیا، پلوشہ خان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ میثاق جمہوریت پر تنقید کرنے والوں کو اب میثاق جمہوریت یاد آ رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.