اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تحقیق کار نے میانمار کی موجودہ حکومت کو قاتل اور غیر قانونی قرار دے دیا۔
تحقیق کار کا کہنا ہے کہ فوج اب تک کم از کم 70 افراد کی جان لے چکی ہے، ہلاک ہونے والوں میں نصف سے زیادہ کی عمریں پچیس برس سے کم تھیں۔
ادھر میانمار میں جمہوریت کے حامیوں کا احتجاج اور ریلیاں جاری ہے، ینگون میں پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.