وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے کورونا اور ویکسین سے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، غیر سنجیدہ بیانات دے کر آپ عوام میں کنفیوژن پھیلا رہے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ویکسین کے باوجود وزیرِاعظم کو کورونا ہوگیا، یہ تاثر درست نہیں ہے۔
شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ ویکسین لگنے کے 21 دن بعد اثر کرتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.