
خیال رہے کہ بھارتی کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے بعد دلی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بھارتی کسان ریلی کے بعد دوبارہ دلی کی سرحدوں پر جا بیٹھے ہیں۔
دلی کے لال قلعہ اور بارڈرز پر اضافی نفری تعینات ہے جبکہ کچھ سڑکیں بھی بند ہیں۔
بشکریہ جنگ
منگل 8؍ شعبان المعظم 1442ھ 23؍مارچ 2021ء
Comments are closed.