بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

منموہن سنگھ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحتیاب ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  منموہن سنگھ   کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ من موہن سنگھ 19 اپریل کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے نتیجے میں دلی کے اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.