
این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی انتخاب میں اب تک آنے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ کو برتری حاصل ہے۔
ممکنہ جیت کی خوشی میں امیر علی شاہ کے حامی جشن منا رہے ہیں۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امیر علی شاہ نے کہا کہ اُن کی جیت کا سہرا تھر کے عوام کے سر جاتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.