بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں ارکان قومی اسمبلی کو خریدنے کی روایت نوازشریف نے شروع کی، فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اِس ملک میں ایم این ایز کو خریدنے کی روایت نوازشریف نے شروع کی۔

 قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ جو لوگ خریدے اور بیچے جاتے ہيں اِنہیں نواز شریف اور ان کے دائيں بائيں بیٹھے لوگ لے کرآتے ہيں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.