جمعرات5؍رجب المرجب 1442ھ18؍فروری 2021ء

ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ اسپتال میں داخل

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔

لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق پرنس فلپ کو احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

اس حوالے سے بکنگھم پیلس نے مزید بتایا کہ 99 سالہ پرنس فلپ طبیعت میں بہتری محسوس نہیں کررہے تھے۔ 

بکنگھم پیلس کے مطابق پرنس فلپ کے ذاتی معالج کی ہدایت پر انہیں اسپتال میں داخل کروایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.