ملتان پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا ۔
ملتان میں تھانہ شاہ شمس کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث سمیر گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔
گرفتار ملزمان پولیس کو 10 مقدمات میں مطلوب تھے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.