
مقبوضہ کشمیر میں یومِ پاکستان پر قائدِاعظم محمد علی جناح اور موجودہ پاکستانی سول اور عسکری قیادت کے پوسٹرز آویزاں کیے گئے۔
مقبوضہ کشمیر میں 23 مارچ پر یومِ پاکستان کی مناسبت سے بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کا پوسٹر بھی لگادیا۔
مقبوضہ وادی میں وزیرِاعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پوسٹرز بھی آویزاں کیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.