مسقط سے قاہرہ کیلئے روانہ ہونے والی عمان ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کے بعد ہنگامی صورتحال کے سگنل ملنے پر کنٹرول ٹاور نے طیارے کو ٹیک آف کے 30 منٹ بعد واپس بلوا لیا۔
فلائٹ ڈبلیو وائی 405 لینڈنگ کے لئے 20 منٹ سے مسقط انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چکر کاٹتی رہی۔
ذرائع ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ مسقط انٹرنشینل ایئرپورٹ پروازوں پر دیگر پروازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف روک لیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.