نیب لاہور نے 26 مارچ کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز سے معاونت طلب کرلی۔
اعلامیے کے مطابق نیب لاہور کو ریڈ زون ڈکلیئر کرنے کے لیے متعلقہ حکام سے درخواست کی جارہی ہے۔
نیب اعلامیے کے مطابق مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر نیب لاہور کی عمارت پر چڑھائی کرنے کی اطلاعات ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق نیب لاہور نے مریم نواز کو دو انکوائریز میں 26 مارچ کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر رکھا ہے۔
اعلامیے کے مطابق نیب لاہور کو ریڈ زون ڈکلیئر کرنے کے لیے متعلقہ حکام سے درخواست کی جارہی ہے۔
Comments are closed.