بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم اورنگزیب پر پی ٹی آئی کارکنوں کےحملے سے زر تاج گل بھی لاعلم

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے مریم اورنگزیب پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے حملے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔

صحافیوں کی جانب سے سوال کرنے پر زرتاج گل نے کہا کہ جب انہوں نے کچھ دیکھا ہی نہیں تو مذمت کیا کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.