بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جیت کر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے 98 ووٹ کاسٹ ہوئے۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے معرکے کیلئے پی ڈی ایم کے مولانا عبدالغفور حیدری اور مرزا محمد آفریدی آمنے سامنے ہیں.

حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی نے 54 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے 44 ووٹ حاصل کیے ہیں ، جبکہ انتخاب  کے دوران کوئی بھی ووٹ مسترد نہیں ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.