بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محکمہ اوقاف پنجاب کے زیرِ انتظام مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد

کورونا وائرس  کی بڑھتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر انتظام مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی۔

اعتکاف پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گيا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ حکام کو بھی تحریری طور پر آگاہ کردیا گيا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.