بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

متحدہ عرب امارات کے شمالی علاقوں میں بارشیں

متحدہ عرب امارات کے شمالی علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں۔ ابوظبی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریاست فجیرہ کی وادی حلو اور دیگر مقامات پر بارش ہوئی۔ 

جبکہ ابوظبی کے شہر العین کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔

ادھر امارتی محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے اماراتی زرعی شعبے کو بے پناہ فائدہ ہوگا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.