بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

متحدہ عرب امارات کی شہریت کیلئے قوانین میں ترمیم کردی گئی

متحدہ عرب امارات کی شہریت کیلئے قوانین میں ترمیم کردی گئی۔

اماراتی نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے بیان میں کہا کہ سرمایہ کار، سائنس دان، خصوصی صلاحیتوں والے اماراتی شہریت حاصل کرسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ انجینئرز، ڈاکٹرز، فنکار، مصنفین بھی متحدہ عرب امارات کی شہریت لےسکیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.