
مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے، برف پوش پہاڑوں پر سائیکلنگ کے ماہر کھلاڑیوں نے خوب جوہر دکھائے۔
سنو سائیکلنگ ریس کے مقابلے میں ملک بھر سے سائیکلنگ کے شوقین افراد نے شرکت کی۔
سنو سائیکلنگ ریس میں شریک کھلاڑیوں نے کہیں پر برفیلی اور کہیں پتھریلے ٹریک پر اپنے فن کے جوہر دکھائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.