منگل10؍رجب المرجب 1442ھ 23؍فروری 2021ء

لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں،ڈاکٹرنوشین

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں۔

ڈاکٹر نوشین حامد نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کورونا ویکسین پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں۔

ڈاکٹر نوشین نے کہا ہے کہ 5لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی ہیں جبکہ ویکسین کی دوسری کھیپ بھی بہت جلد پاکستان پہنچ جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.