ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

لاہور: مانگا منڈی میں ڈانس دیکھنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف ایکشن

پنجاب پولیس نے لاہور کی مانگا منڈی میں ڈانس دیکھنے والے پولیس اہل کاروں کے خلاف ایکشن لے لیا۔

گداگر اسکواڈ کے انچارج سب انسپکٹر کو معطل کردیا، جبکہ دیگر اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔

مانگا منڈی میں ایک لڑکے نے پولیس اہل کار کے رشتے دار کی شادی میں ڈانس کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.