بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور سے 4 ہزار ٹن کچرا اٹھا لیا گیا

لاہور میں 6 روز کے دوران 4 ہزار ٹن سے زائد کچرا اٹھالیا گیا، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو عمران علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے عارضی کلیکشن پوائنٹ ختم کیے۔

انہوں نے کہا کہ کلیکشن پوائنٹس کی صورت میں لاہور میں ڈمپنگ سائٹ نہیں بنائی جائیں گی۔

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر لاہور کا تمام کچرا تلف کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.