لاہور کی نشتر کالونی یوحنا آباد میں 25 سالہ لڑکی کی پراسرار طور پر موت واقع ہوگئی۔
لڑکی کے والد کی طرف سے درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ لڑکی اپنے منگیتر اعجاز کے ساتھ جنرل اسپتال گئی تھی۔
والد نے کہا کہ انہیں فون پر طبیعت خراب ہونے کی اطلاع دی گئی، اسپتال پہنچے تو اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔
پولیس نے ملزم اعجاز کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی، لاش پوسٹ مارٹم کیلیے بھجوادی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.