asian teen meat com hot asia girls baby lips philippines kizzle free matrimonial site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لالیگا میں آج کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟

ایکشن سے بھرپور اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بھرپور مقابلے جاری ہیں،  ایونٹ میں آج بھی پانچ میچز کھیلے جائیں گے۔

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ٹیموں کے درمیان پوائنٹس ٹیبل پر برتری کے حصول کے لیے جدوجہد جاری ہے، ٹاپ چار ٹیموں کے درمیان صرف چار پوائنٹس کا فرق ہے اور آج ہونے والے میچز ٹیموں کی پوزیشن اوپر نیچے کرسکتے ہیں۔

ایونٹ میں آج پانچ میچز کھیلے جائیں گے، شام پانچ بجے میورکا کا مقابلہ اوسوسونا سے ہوگا، 7 بج کر 15 منٹ پر لیوانٹے اور بارسلونا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں بارسلونا اورکیڈیز کے درمیان مقابلہ بغیر گول کے برابرہوگیا ۔

رات 9 بج کر 30 منٹ پر دو میچز ہوں گے، رایو وایوکانو کا مقابلہ کیڈیز جبکہ ریال سوسیڈیڈ کا مقابلہ ایلچی سے ہوگا۔ 

ریال سوسیڈیڈ کی ٹیم جو اس وقت ٹیبل پر 13 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے، میچ جیتنے کی صورت میں دوسری پوزیشن پر آجائے گی اور اس کا ٹاپ ٹیم ریال میڈرڈ سے فرق صرف ایک پوائنٹ کا رہ جائے گا۔ 

رات 12 بجے ریال بیٹیس اور گیٹافی کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ لالیگا کے ایکشن سے بھرپور میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.