بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قلعہ سیف اللّٰہ: گودام پر چھاپہ، یوٹیلیٹی کا سامان برآمد، 4 ملزمان گرفتار

قلعہ سیف اللّٰہ میں ڈپٹی کمشنر نے سبزی منڈی کے قریب گودام پر چھاپہ مارکر یوٹیلیٹی اسٹور کا مال برآمد کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.