پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی نشست پر الیکشن لڑنے کی تیاریاں تیز کردیں۔
فیصل واوڈا کی طرف سے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ کے معاملے پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں طلب کرلیں۔
ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق پیپلز پارٹی نے این اے 249 کراچی سے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں طلب کرلیں۔
ترجمان کے مطابق خواہشمند درخواست ایک ہفتے میں بلاول ہاؤس یا پیپلز پارٹی کے اسلام آباد آفس بھیجیں۔
Comments are closed.