فلسطین اور عرب لیگ نے مقبوضہ بیت المقدس میں چیک ری پبلک کا سفارت خانہ کھولنے کی مذمت ہے۔
فلسطینی وزارت خارجہ نے چیک ری پبلک کے اقدام کو فلسطینی شہریوں کے حقوق پر حملہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے چیک ری پبلک کے اقدام کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی بھی قرارد ے دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.