
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر قانون فروغ نسیم انتہائی اہم کام پر ملک سے باہر اور وزیر اعظم سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایسی من گھڑت خبروں کا مقصد فروغ نسیم کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.