بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فردوس عاشق نے جو بات کی وہ ہم نے نہیں کی، ترجمان چودھری شجاعت

چودھری شجاعت حسین کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ہمارے گھر مہمان تھے۔ گھر آئے مہمان سے اس قسم کی بات کرنا ہماری روایت نہیں۔

ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے جیسی بات کی ہم نے کبھی ایسی بات نہیں کی۔ آئندہ ہمارےبارےمیں ایسی کوئی بات نہ کی جائے۔

واضح رہے کہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ چودھری شجاعت نے بلاول بھٹو زرداری کو ٹھینگا دکھا دیا ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.