connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup homemade hookup hookup que significa gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup hotshot mature charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فادرز ڈے: دعا زہرا کے والد کی زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی بیٹی کی یاد میں زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گزشتہ روز دُنیا بھر میں ’فادرز ڈے‘ منایا گیاجس کی مناسبت سے کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں ایک ویڈیو دُعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی بھی تھی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہدی کاظمی صوفے پر لیٹے ہوئے اپنی بیٹی کی یاد میں بےحد رو رہے ہیں۔

اس سے قبل دعا زہرا کی والدہ نے کہا تھا کہ اُنہیں ڈر ہے، کہیں اُن کی بیٹی کو مار نہ دیا جائے۔

واضح رہے کہ 8 جون کو سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ دعا اپنی مرضی سے کہیں بھی جاسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.