بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عدنان صدیقی کو ماضی کی یاد ستانے لگی

معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو ماضی کی یاد ستانے لگی، انھوں اپنے دوست اور ساتھی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کردی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.