
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گزشتہ روز جہلم کے نواحی علاقے نندنہ کا دورہ کیا۔
عثمان بزدار نے چشمے کا پانی پیا اور دشوار گزار راستوں پر چلے۔
علاوہ ازیں وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہا کہ سابق دور میں نمائشی منصوبوں کے نام پر قومی وسائل کا بے دریغ ضیاع کیا گیا، قومی وسائل کے غلط استعمال کی روایت کو ختم کردیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عوام کا پیسہ عوام کی امانت ہے اور اب عوام پر ہی صرف ہو رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.