بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز شریف کا مقدمہ، متنازع مضمون لکھنے والے صحافی ڈیوڈ روز کا تبصرہ

ڈیوڈ روز نے کہا کہ آج کے فیصلے سے متعلق چند پاکستانی رپورٹس درست نہیں، یہ صرف ابتدائی سماعت تھی۔

ڈیوڈ روز  نے کہا کہ یہ فیصلہ صرف حتمی ٹرائل کیلئے پیرامیٹر طے کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج صرف مضمون کے معنی کے حوالے سے فیصلہ ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.