وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شکایات آرہی تھیں ن لیگ کی قیادت لوگوں کو اسلحے کے زور پر ڈرانے دھمکانے میں مصروف عمل ہے، جب تارڑ صاحب کو پتا چلا کہ پولیس عابد سے اسلحے سے متعلق پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فردوس عاشق نے کہا کہ عطا تارڑ کو پولیس نے نہیں کہا کہ آپ ہمارےساتھ آئیں، عطا تارڑ کو سستی شہرت کا شوق ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسی طرح کی سیاست جعلی راجکماری کو بند گلی میں لے گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی گرفتار ہوتا ہےتو رہائی کا طریقہ کار ہوتا ہے۔
Comments are closed.