بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شعیب اختر کا جیت کیلئے کوہلی کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو انگلینڈ کے خلاف جیتنے کیلئے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگلے میچ میں ٹھوس منصوبہ بندی کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.