
سینیٹ سیکریٹریٹ نے ملازمین کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سینیٹ ملازمین کونجی سفر پر بیرون ملک کا این اوسی جاری نہیں کیا جائے گا۔
سرکلر کے مطابق ملازمین کو صرف حج اور مذہبی مقاصد کیلئے بیرون ملک سفر کا این او سی جاری ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.