بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سپریم کورٹ نے زرداری کے مقدمات منتقلی کا کیس ڈی لسٹ کر دیا

سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقدمات منتقلی کا کیس ڈی لسٹ کر دیا۔

جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے10 مارچ کومقدمات کی سماعت کرنا تھی۔

اسلام آباد( جنگ نیوز)سپریم کورٹ میں سابق صدر مملکت…

سپریم کورٹ نے مقدمہ ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ آصف زرداری نے 4 نیب ریفرنسز اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.